- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11633
- قرطبہ نمبر
- 11651
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 66
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد انا هشام عن محمد عن أبي العالية قال سألت أبا سعيد الخدري عن نبيذ الجر فقال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن هذا الجر قال قلت فالجف قال ذاك أشر وأشر الشيخين غير أبي العلانية , فقد أخرج له النسائي وهو ثقة
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
ابوالعلانیہ (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوسعید خدری (رض) سے مٹکے کی نبیذ کے متعلق پوچھا تو انھوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کی ممانعت فرمائی ہے، میں نے پوچھا کہ کھوکھلی لکڑی کا کیا حکم ہے ؟ انھوں نے فرمایا وہ تو اس سے بھی زیادہ بدتر ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (79٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي الْعَلَانِيَةِ مُسْلِمٍ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ قَالَ قُلْتُ فَالْجُفُّ قَالَ ذَاكَ أَشَرُّ وَأَشَرُّ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح , لكنه منسوخ , رجاله ثقات رجال
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔