- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11458
- قرطبہ نمبر
- 11476
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 49
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا بهز ثنا شعبة قال حدثني أنس بن سيرين عن أخيه معبد بن سيرين عن أبي سعيد الخدري قال شعبة قلت له سمعته من أبي سعيد قال نعم عن النبي صلى الله عليه وسلم في العزل قال : لا عليكم أن لا تفعلوا ذلكم فإنما هو القدر
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
حضرت ابو سعید خدری (رض) سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عزل (مادہ منویہ کے باہر ہی اخراج) کے متعلق سوال پوچھا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر تم ایسا نہ کرو تو تم پر کوئی حرج نہیں ہے، اولاد کا ہونا تقدیر کا حصہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔