- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10566
- قرطبہ نمبر
- 10573
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 505
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد أنا بن أبي ذئب عن عجلان عن أبي هريرة : أن النبي صلى الله عليه وسلم سئل عن ركوب البدنة فقال اركبها قال انها بدنة قال اركبها ويلك
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کسی نے قربانی کے جانور پر سوار ہونے کا حکم پوچھا (جبکہ انسان حج کے لیے جارہاہو اور اس کے پاس کوئی دوسری سواری نہ ہو) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے فرمایا کہ اس پر سوار ہوجاؤ اس نے عرض کیا کہ یہ قربانی کا جانور ہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھر فرمایا کہ اس پر سوار ہوجاؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔