- رسالہ نمبر (معیاری)
- 10127
- قرطبہ نمبر
- 10131
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 473
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن بن أبي ذئب قال حدثني عجلان مولى المشمعل قال سمعت أبا هريرة يقول : سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم عن ركوب البدنة فقال اركبها قال انها بدنة قال اركبها ويلك
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کسی نے قربانی کے جانور پر سوار ہونے کا حکم پوچھا (جبکہ انسان حج کے لیے جارہاہو اور اس کے پاس کوئی دوسری سواری نہ ہو) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے فرمایا کہ اس پر سوار ہوجاؤ اس نے عرض کیا کہ یہ قربانی کا جانور ہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھر فرمایا کہ اس پر سوار ہوجاؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔