- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1041
- قرطبہ نمبر
- 1041
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 126
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني عثمان بن أبي شيبة ثنا مطلب بن زياد عن السدي عن عبد خير عن علي : في قوله { إنما أنت منذر ولكل قوم هاد } قال رسول الله صلى الله عليه وسلم المنذر والهاد رجل من بنى هاشم
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے قرآن کریم میں یہ جو فرمایا گیا ہے " کہ آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں اور ہر قوم میں ایک ہادی آیا ہے " نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس آیت کے متعلق فرمایا ڈرانے والا اور رہنمائی کرنے والا بنوہاشم کا ایک آدمی ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف وفي متنه نكارة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔