- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1040
- قرطبہ نمبر
- 1040
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 126
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع عن سفيان وشعبة عن حبيب بن أبي ثابت عن عبد خير عن علي انه قال : ألا انبئكم بخير هذه الأمة بعد نبيها صلى الله عليه وسلم أبو بكر ثم عمر
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
ایک مرتبہ حضرت علی (رض) نے فرمایا کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ اس امت میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد سب سے بہترین شخص کون ہے ؟ حضرت صدیق اکبر (رض) اور حضرت عمر فاروق (رض) عنہ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔