- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1017
- قرطبہ نمبر
- 1017
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 124
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سفيان عن سعد بن إبراهيم عن عبد الله بن شداد عن على رضي الله عنه قال : ما سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يفدى أحدا بأبويه الا سعد بن مالك فإني سمعته يقول له يوم أحد ارم سعد فداك أبي وأمي
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کبھی کسی کے لیے سوائے حضرت سعد (رض) کے اپنے والدین کو جمع کرتے ہوئے نہیں سنا، غزوہ احد کے دن آپ حضرت سعد بن ابی وقاص (رض) سے فرما رہے تھے کہ سعد تیر پھینکو، تم پر میرے ماں باپ قربان ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔