- رسالہ نمبر (معیاری)
- 1016
- قرطبہ نمبر
- 1016
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 124
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله ثنا إسحاق بن إسماعيل ثنا وكيع ثنا الحسن بن عقبة أبو كبران عن عبد خير عن علي رضي الله عنه قال يعنى : هذا وضوء رسول الله صلى الله عليه وسلم ثم توضأ ثلاثا
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وضو کرتے ہوئے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے اعضاء کو تین تین مرتبہ دھویا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔