- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 347
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Modesty Of Sayyidina Rasoolullah
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ، عَنْ مَوْلًى لِعَائِشَةَ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ: مَا نَظَرْتُ إِلَى فَرْجِ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم أَوْ قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ فَرْجَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَطُّ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حیاء کا ذکر
حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ (حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حیاء اور شرم کی وجہ سے) مجھے کبھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے محل شرم دیکھنے کی ہمت نہیں پڑی اور کبھی نہیں دیکھا۔
'Aayeshah Radiyallahu 'Anha reports: (because of the excessive modesty of Sayyidina Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam) "I did not have the courage to see the private parts of Rasulullah Sallallahu'Alayhi Wasallam, or that I never saw the private parts of Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam".
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔