- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 346
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Modesty Of Sayyidina Rasoolullah
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي عُتْبَةَ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَشدَّ حَيَاءً مِنَ الْعَذرَاءِ فِي خِدْرِهَا، وَكَانَ إِذَا كَرِهَ شَيْئًا عَرَفْنَاهُ فِي وَجْهِهِ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حیاء کا ذکر
ابوسعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) شرم وحیاء میں کنواری لڑکی جو اپنے پردہ میں ہو سے کہیں زیادہ بڑھے ہوئے تھے جب حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کوئی بات ناگوار ہوتی تو ہم آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چہرہ سے پہچان لیتے۔ (حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غایت شرم کی وجہ سے اظہار ناپسندیدگی بھی نہ فرماتے تھے) ۔
Abu Sa'eed Khudari Radiyallahu 'Anhu says that Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam was more bashful than a virgin girl in her veil (purdah). When Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam did not like something, it could be seen on his face. (Because of his excessive Modesty he did not mention it).
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔