شمائل ترمذی 332

شمائل ترمذی — مؤلف: امام ترمذی (م ۲۷۹ھ)

کتاب
شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
حدیث نمبر
332

مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔

باب: Noble Character And Habits Of Sayyidina Rasoolullah

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ‏:‏ كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم، يُقْبِلُ بِوَجْهِهِ وَحَدِيثِهِ عَلَى أَشَرِّ الْقَوْمِ، يَتَأَلَّفُهُمْ بِذَلِكَ فَكَانَ يُقْبِلُ بِوَجْهِهِ وَحَدِيثِهِ عَلَيَّ، حَتَّى ظَنَنْتُ أَنِّي خَيْرُ الْقَوْمِ، فَقُلْتُ‏:‏ يَا رَسُولَ اللهِ، أَنَا خَيْرٌ أَوْ أَبُو بَكْرٍ‏؟‏ فَقَالَ‏:‏ أَبُو بَكْرٍ، فَقُلْتُ‏:‏ يَا رَسُولَ اللهِ، أَنَا خَيْرٌ أَوْ عُمَرُ‏؟‏ فَقَالَ‏:‏ عُمَرُ، فَقُلْتُ‏:‏ يَا رَسُولَ اللهِ، أَنَا خَيْرٌ أَوْ عُثْمَانُ‏؟‏ فَقَالَ‏:‏ عُثْمَانُ، فَلَمَّا سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم، فَصَدَقَنِي فَلَوَدِدْتُ أَنِّي لَمْ أَكُنْ سَأَلْتُهُ‏.‏

اردو اور انگریزی ترجمہ

حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اخلاق وعادات میں

حضرت عمرو بن العاص (رض) کہتے ہیں کہ قوم کے بدترین شخص کی طرف سے بھی حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تالیف قلوب کے خیال سے اپنی توجہ اور اپنی خصوصی گفتگو مبذول فرماتے تھے، (جس کی وجہ سے اس کو اپنی خصوصیت کا خیال ہوجاتا تھا) چنانچہ خود میری طرف بھی حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی توجہات عالیہ اور کلام کا رخ بہت زیادہ رہتا تھا، حتیٰ کہ میں یہ سمجھنے لگا کہ میں قوم کا بہترین شخص ہوں اسی وجہ سے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے زیادہ توجہ فرماتے ہیں۔ میں اسی خیال سے ایک دن دریافت کیا کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہ میں افضل ہوں یا ابوبکر (رض) ؟ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ ابوبکر ( رض ) ۔ پھر میں نے پوچھا کہ میں افضل ہوں یا عمر (رض) ؟ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا عمر ( رض ) ۔ پھر میں نے پوچھا کہ میں افضل ہوں یا عثمان (رض) ؟ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ عثمان ( رض) ؟۔

'Amr ibnul 'Aas Radiyallahu 'Anhu reports: "(Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam gave attention, spoke and showed love to the worst person of a nation. So that, the person may feel he is being given special attention). He used to give attention, and spoke to me also in a manner, that I began to feel that I was the best among the community. (Therefore one day) I asked: 'O Messenger of Allah, am I better or is Abubakr better?' He replied: 'Abubakr'. I then asked: 'Am I better, or 'Umar?' He replied. "Umar'. I asked: 'Am I better or 'Uthmaan?' He replied: 'Uthmaan'.When I asked him these questions, Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam told me the truth. (He did not tell me I was better to keep me happy. Afterwards I felt ashamed of myself on this deed). I felt I should not have asked such a question".

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

6 راوی · 1 کی شناخت یقینی
  1. امام ترمذیؒ (م ۲۷۹ھ)(مصنف)
  2. حَدَّثَنَا
  3. حَدَّثَنَا
  4. عَنْ
  5. عَنْ
  6. عَنْ
  7. عَنْ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔