- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 277
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: Salaatut Duha (Chaast Prayers)
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاذَةَ، قَالَتْ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ: أَكَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي الضُّحَى؟ قَالَتْ: نَعَمْ، أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ، وَيَزِيدُ مَا شَاءَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
چاشت کی نماز
معاذہ (رض) نے حضرت عائشہ (رض) سے پوچھا کیا حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چاشت کی نماز پڑھتے تھے۔ انھوں نے فرمایا کہ ہاں چار رکعت (کم سے کم) پڑھتے تھے اور اس سے زائد جتنا چاہتے پڑھ لیتے۔
Mu'aadhah Radiyallahu 'Anha says: "I asked 'Aayeshah, 'Did Rasulullah Sallallahu'Alayhi Wasallam perform the salaatut duha (chaast prayers) ?" She replied: "Yes, he performed four rak'ahs (the least), and added to it the amount Allah Ta'aala willed".
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔