- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 174
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: What Rasoolullah Would Eat with Bread
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ نُبَيْحٍ الْعَنَزِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: أَتَانَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم، فِي مَنْزِلِنَا، فَذَبَحْنَا لَهُ شَاةً، فَقَالَ: كَأَنَّهُمْ عَلِمُوا أَنَّا نُحِبُّ اللَّحْمَ وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سالن کا ذکر
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے گھر تشریف لائے تو ہم نے حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے بکری ذبح کی حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے (دلداری کے لیے اظہار مسرت کی طرز پر) فرمایا کہ بظاہر ان لوگوں کو یہ ہے کہ ہمیں گوشت مرغوب ہے امام ترمذی کہتے ہیں کہ اس حدیث میں اور بھی قصہ ہے جس کو مختصر کردیا گیا۔
Hazrat Jabir ibn Abdullah radiyallahu anhu says, “Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam came to our house. We slaughtered a goat in his honour. Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam said, ‘It is as if they knew we adore meat.” (Imam Tirmizi says, “This hadith has a long incident, of which a portion is mentioned breifly here.”)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔