- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 168
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: What Rasoolullah Would Eat with Bread
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ ثَابِتٍ أَبِي حَمْزَةَ الثُّمَالِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أُمِّ هَانِئِ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم، فَقَالَ: أَعِنْدَكِ شَيْءٌ؟ فَقُلْتُ: لا، إِلا خُبْزٌ يَابِسٌ، وَخَلٌّ فَقَالَ: هَاتِي، مَا أَقْفَرَ بَيْتٌ مِنْ أُدُمٍ فِيهِ الخل.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سالن کا ذکر
حضرت ام ہانی (رض) (حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی چچا زاد بہن) فرماتی ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (فتح مکہ میں) میرے پاس تشریف لائے اور یہ فرمایا کہ تیرے پاس کچھ کھانے کو ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ سوکھی روٹی اور سرکہ، حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ لے آؤ وہ گھر سالن سے خالی نہیں جس میں سرکہ نہ ہو۔
Hazrat Umme Haani radiyallahu anha (a cousin of Sayyidina Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam) says, “Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam came to me (to my house at the time when Makkah was conquered) and asked if there was something to eat. I replied, ‘Nothing besides dry bread and vinegar.’ Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam said, ‘Bring it. That house is not without a curry which has vinegar in it.”
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (98٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلائِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ ثَابِتٍ أَبِي حَمْزَةَ الثُّمَالِيِّ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ أُمِّ هَانِئِ قَالَتْ دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صلی الله عليه وسلم فَقَالَ أَعِنْدَکِ شَيْئٌ فَقُلْتُ لا إِلا خُبْزٌ يَابِسٌ وَخَلٌّ فَقَالَ هَاتِي مَا أَقْفَرَ بَيْتٌ مِنْ أُدُمٍ فِيهِ الخل
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔