- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 167
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: What Rasoolullah Would Eat with Bread
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمَؤَمَّلِ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، قَالَ: نِعْمَ الإِدَامُ الْخَلُّ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سالن کا ذکر
حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ سرکہ بہترین سالن ہے۔
'Aayeshah Radiyallahu 'Anha says that Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam said. "Vinegar is an excellent curry".
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔