مصنف ابن ابی شیبہ 26054

مصنف ابن ابی شیبہ — مؤلف: امام ابو بکر ابن ابی شیبہ (م ۲۳۵ھ)

کتاب
مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
حدیث نمبر
26054

مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔

حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُجَالِدٌ، عَنْ عَامِرٍ: أَنَّ حَارِثَةَ بْنَ بَدْرٍ التَّيْمِيَّ، مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ، قَالَ: [البحر الطويل] أَلَا أَبْلِغَنْ هَمْدَانَ إِمَّا لَقِيتَهَا... سَلَامًا فَلَا يَسْلَمْ عَدُوٌّ يَعِيبُهَا لَعَمْرُ إِلَهِي إِنَّ هَمْدَانَ تَتَّقِي... الْإِلَهَ وَيَقْضِي بِالْكِتَابِ خَطِيبُهَا تَشَيَّبَ رَأْسِي وَاسْتَخَفَّ حَمُولَهُ... رُعُودُ الْمَنَايَا حَوْلَنَا وَبُرُوقُهَا وَإِنَّا لَتَسْتَحْلِي الْمَنَايَا نُفُوسُنَا... وَنَتْرُكُ أُخْرَى مُرَّةً مَا نَذُوقُهَا - قَالَ عَامِرٌ: فَحَدَّثَ بِهَذَا الْحَدِيثِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: كُنَّا نَحْنُ أَحَقَّ بِهَذِهِ الْأَبْيَاتِ مِنْ هَمَذَانَ

اردو ترجمہ

شعر کہنے میں رخصت کا بیان

(٢٦٥٧٧) حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت حارثہ بن بدر تمیمی جو کہ بصری ہیں انھوں نے یہ شعر پڑھا : (ترجمہ) جب تم ہمدان سے ملاقات کرو تو انھیں ہماری طرف سے سلام دینا اور پیغام دینا کہ ہمدان کو عیب دار کرنے والا دشمن سالم نہیں رہ سکتا۔ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ہمدان والے اللہ سے ڈرتے ہیں اور ان کا خطیب کتاب اللہ کی روشنی میں فیصلہ کرتا ہے۔ اور یہ شعر پڑھا :(ترجمہ) میرے سر کے بال سفید ہوگئے اور ہماری عقلوں کو موت کی کڑک اور چمک نے ہلکا کردیا۔ ہمارے دل موت کو میٹھا سمجھتے ہیں اور زندگی کو کڑوا۔ حضرت عامر فرماتے ہیں : یہ بات حضرت عبداللہ بن جعفر کو بیان کی گئی تو آپ نے فرمایا : ہم لوگ ہمدان سے زیادہ ان اشعار کے حقدار تھے۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (89٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔

وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے

(۲۶۵۷۷) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، حدَّثَنَا مُجَالِدٌ ، عَنْ عَامِرٍ ، أَنَّ حَارِثَۃَ بْنَ بَدْرٍ التَّیْمِیَّ مِنْ أَہْلِ الْبَصْرَۃِ ، قَالَ : أَلاَ أَبْلِغَنْ ہَمْدَانَ إِمَّا لَقِیتہَا سَلاَما فَلاَ یَسْلَمُ عَدُوٌّ یَعِیبُہَا لَعَمْرُ یَمِینًا إنَّ ہَمْدَانَ تَتَّقِی الإلَہُ وَیَقْضِی بِالْکِتَابِ خَطِیبُہَا وقال : فشَیَّب رَأْسِی وَاسْتَخَفَّ حَلومَنَا رُعُودُ الْمَنَایَا حَوْلَہَا وَبُرُوقُہَا وَإِنَّا لَتَسْتَحْلِی الْمَنَایَا نُفُوسُنَا وَنَتْرُکُ أُخْرَی مَرَّۃً مَا نَذُوقُہَا قالَ عَامِرٌ : فَحُدِّثَ بِہَذَا الْحَدِیثِ عَبْدُ اللَّہُ بْنُ جَعْفَرٍ ، فقَالَ : کُنَّا نَحْنُ أَحَقَّ بِہَذِہِ الأَبْیَاتِ مِنْ ہَمَدَانَ۔

اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

3 راوی · 0 کی شناخت یقینی
  1. امام ابن ابی شیبہؒ (م ۲۳۵ھ)(مصنف)
  2. حَدَّثَنَا
  3. حَدَّثَنَا
  4. عَنْ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔

ملتے جلتے الفاظ — دوسری کتب میں

0 ہم الفاظ · 1 جزوی

یہ فہرست خودکار ہے: عربی متن (سند نہیں) کے الفاظ کا موازنہ کر کے بنی ہے۔ یہ علمی تخریج نہیں — حوالہ دینے سے پہلے اصل دیکھ لیں۔ درجات ہر کتاب کے اپنے ہیں۔