مصنف ابن ابی شیبہ 26053

مصنف ابن ابی شیبہ — مؤلف: امام ابو بکر ابن ابی شیبہ (م ۲۳۵ھ)

کتاب
مصنف ابن ابی شیبہ (مصنف ابن أبي شيبة)
حدیث نمبر
26053

مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔

حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْخَطْمِيِّ: "أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَبْنِي الْمَسْجِدَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوَاحَةَ، يَقُولُ: [البحر الرجز] أَفْلَحَ مَنْ يُعَالِجُ الْمَسَاجِدَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: قَدْ أَفْلَحَ مَنْ يُعَالِجُ الْمَسَاجِدَا , وَيَتْلُو الْقُرْآنَ قَائِمًا وَقَاعِدَا , وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: وَيَتْلُو الْقُرْآنَ قَائِمًا وَقَاعِدَا وَهُمْ يَبْنُونَ الْمَسْجِدَ

اردو ترجمہ

شعر کہنے میں رخصت کا بیان

(٢٦٥٧٦) حضرت ابو جعفرخطمی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجد کی تعمیر کرانے میں مصروف تھے اور حضرت عبداللہ بن رواحہ یہ شعر پڑھ رہے تھے : (ترجمہ) کامیاب ہوگیا جس نے مسجد بنانے کی محنت کی۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تحقیق فلاح پا گیا جس نے مسجد بنانے کی کوشش کی۔ انھوں نے یہ مصرعہ پڑھا۔ (ترجمہ) وہ قرآن پڑھتا ہے کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : وہ قرآن کی تلاوت کرتا ہے کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر ۔ اس موقع پر صحابہ مسجد کی تعمیر کر رہے تھے۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (96٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔

وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے

(۲۶۵۷۶) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ الْخَطْمِیِّ ، أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یَبْنِی الْمَسْجِدَ ، وَعَبْدُ اللہِ بْنُ رَوَاحَۃَ یَقُولُ : أَفْلَحَ مَنْ یُعَالِجُ الْمَسَاجِدَا۔ وَرَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : قَدْ أَفْلَحَ مَنْ یُعَالِجُ الْمَسَاجِدَا۔ یَتْلُو الْقُرْآنَ قَائِمًا وَقَاعِدَا۔ وَرَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : وَیَتْلُو الْقُرْآنَ قَائِمًا وَقَاعِدَا۔ وَہُمْ یَبْنُونَ الْمَسْجِدَ۔

اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

3 راوی · 3 کی شناخت یقینی
  1. امام ابن ابی شیبہؒ (م ۲۳۵ھ)(مصنف)
  2. حَدَّثَنَا
  3. أَخْبَرَنَا
  4. عَنْ
  5. نبی کریم ﷺ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔