- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 9978
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 464
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q9978 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q9978 کو رسالہ 9978 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبإسناده قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لا تسموا العنب الكرم فإنما الكرم الرجل المسلم
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
گزشتہ سند ہی سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا انگور کے باغ کو کرم نہ کہا کرو کیونکہ اصل کرم تو مرد مومن ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔