- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 9914
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 458
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q9914 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q9914 کو رسالہ 9914 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبإسناده قال سمعت أبا هريرة يحدث عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال يعني الله : يقول الله عز وجل الصوم هو لي وأنا أجزي به ولخلوف فم الصائم أطيب عند الله من ريح المسك
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ارشاد باری تعالیٰ ہے روزہ خاص میرے لیے ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا روزہ دار کے منہ کی بھبک اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ عمدہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔