- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 9329
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 412
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q9329 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q9329 کو رسالہ 9329 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبهذا الإسناد قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لا تنذروا فإن النذر لا يقدم من القدر شيئا وإنما يستخرج به من البخيل
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
گزشتہ سند سے ہی سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منت ماننے سے منع کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اس سے کوئی چیز وقت سے پہلے نہیں مل سکتی، البتہ منت کے ذریعے بخیل آدمی سے مال نکلوا لیا جاتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔