- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 9012
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 387
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q9012 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q9012 کو رسالہ 9012 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبهذا الإسناد عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : إذا تمنى أحدكم فلينظر ما الذي يتمنى فإنه لا يدري ما الذي يكتب له من أمنيته
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
گزشتہ سند ہی سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص تمنا کرے تو دیکھ لے کہ کس چیز کی تمنا کررہا ہے کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کی تمنا میں سے کیا لکھا گیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف لضعف عمر بن أبي سلمة عند التفرد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔