- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 8957
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 382
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q8957 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q8957 کو رسالہ 8957 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا محمد بن جعفر قال حدثنا شعبة قال سمعت محمد بن جحادة يحدث عن أبي حازم عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم : انه نهى عن كسب الاماء
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے باندیوں کی جسم فروشی کی کمائی منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔