- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 8593
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 350
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q8593 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q8593 کو رسالہ 8593 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبإسناده عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال : كل نفس كتب عليها الصدقة كل يوم طلعت فيه الشمس فمن ذلك أن يعدل بين الإثنين صدقة وان يعين الرجل على دابته فيحمله عليها صدقة ويرفع متاعه عليها صدقة ويميط الأذى عن الطريق صدقة والكلمة الطيبة صدقة وكل خطوة يمشى إلى الصلاة صدقة
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہر شخص پر ہر دن میں جس میں سورج طلوع ہو صدقہ کرنا لازم قرار دیا گیا ہے اس کی صورت یہ ہے کہ دو آدمیوں کے درمیان انصاف کرنا صدقہ ہے کسی آدمی کی مدد کرکے اسے سواری پر بٹھا دینا اور اس کا سامان اسے پکڑا دینا صدقہ ہے راستے سے تکلیف دہ چیز کا ہٹانا بھی صدقہ ہے اچھی بات کہنا بھی صدقہ ہے اور نماز کے لیے اٹھنے والا ہر قدم بھی صدقہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔