- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 8160
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 315
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q8160 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q8160 کو رسالہ 8160 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ان من الظلم مطل الغنى وإذا اتبع أحدكم على ملئ فليتبع
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا قرض کی ادائیگی میں مالدار آدمی کا ٹال مٹول کرنا ظلم ہے اور جب تم میں سے کسی کو کسی مالدار کے حوالے کردیا جائے تو اسے اس ہی کا پیچھا کرنا چاہیے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (93٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ الظُّلْمِ مَطْلَ الْغَنِيِّ وَإِذَا أُتْبِعَ أَحَدُكُمْ عَلَى مَلِيءٍ فَلْيَتْبَعْ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔