- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 8104
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 312
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q8104 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q8104 کو رسالہ 8104 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : في الجمعة ساعة لا يوافقها مسلم وهو يسأل ربه شيئا الا آتاه إياه
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جمعہ کے دن ایک ساعت ایسی بھی آتی ہے کہ اگر وہ کسی بندہ مسلم کو اس حال میں میسر آجائے کہ وہ اللہ سے خیر کا سوال کررہا ہو تو اللہ اسے وہ چیز ضرور عطا فرما دیتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔