- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 7363
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 247
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q7363 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q7363 کو رسالہ 7363 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي قال قرئ على سفيان عن بن عجلان عن سعيد عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم : رحم الله رجلا قام من الليل قال سفيان لا ترش في وجهه تمسحه
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم فرمائے جو راتوں کو اٹھ اٹھ کر نماز پڑھتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔