- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 2658
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 292
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q2658 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q2658 کو رسالہ 2658 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
حدثنا عبد الله وبهذا الإسناد كذا قال أبى ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : أمرت ان أسجد على سبعة أعظم الجبهة ثم أشار بيده إلى أنفه واليدين والركبتين وأطراف القدمين ولا نكف الثياب ولا الشعر
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
گزشتہ سند ہی سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مجھے سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے پھر انھوں نے ناک، دونوں ہاتھوں، دونوں گھٹنوں اور دونوں پاؤ کی طرف اشارہ کیا، نیز کپڑوں اور بالوں کو دوران نماز سمیٹنے سے منع کیا گیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔