مسند احمد Q2313

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
متعین نہیں
قرطبہ نمبر
2313
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 1، صفحہ 256

اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q2313 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q2313 کو رسالہ 2313 نہ سمجھیں۔

مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)

وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لا تستقبلوا ولا تحفلوا ولا ينعق بعضكم لبعض

اردو ترجمہ

عبداللہ بن عباس کی مرویات

اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ قبلہ رخ بیٹھ کر قضاء حاجت نہ کیا کرو، جانور کے تھن باندھ کر ان میں دودھ جمع نہ کیا کرو اور ایک دوسرے کے لیے سودے بازی مت کیا کرو۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

حسن لغيره

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔