- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 20848
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 88
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q20848 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q20848 کو رسالہ 20848 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): حديث جابر بن سمرة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو قطن أنا شعبة عن سماك عن جابر بن سمرة قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم أشكل العين منهوس العقب
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آنکھوں کی سفیدی میں سرخ ڈورے تھے اور مبارک پنڈلیوں پر گوشت کم تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن من أجل سماك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔