- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 20528
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 50
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q20528 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q20528 کو رسالہ 20528 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي بكرة نفيع بن الحارث بن كلدة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
وقال أبو بكرة : جئت ونبي الله صلى الله عليه وسلم راكع قد حفزني النفس فركعت دون الصف فلما قضى رسول الله صلى الله عليه وسلم الصلاة قال أيكم ركع دون الصف قلت أنا قال زادك الله حرصا ولا تعد
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکرہ نفیع بن حارث بن کلدہ کی مرویات۔
حضرت ابوبکرہ (رض) کے حوالے سے مروی ہے کہ انھوں نے صف میں شامل ہونے سے پہلے ہی رکوع کرلیا تھا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے فرمایا اللہ تمہاری دینی حرص میں اضافہ کرے آئندہ ایسا نہ کرنا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث صحيح وهذا إسناد ضعيف لضعف علي بن زيد بن جدعان
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔