- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 20526
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 50
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q20526 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q20526 کو رسالہ 20526 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي بكرة نفيع بن الحارث بن كلدة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
وقال أبو بكرة قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ليردن الحوض على رجال ممن صحبني ورآني فإذا رفعوا إلي ورأيتهم اختلجوا دوني فلأقولن أصيحابي أصيحابي فيقال إنك لا تدري ما أحدثوا بعدك
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکرہ نفیع بن حارث بن کلدہ کی مرویات۔
حضرت ابوبکرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا میرے پاس حوض کوثر پر کچھ آدمی ایسے بھی آئیں گے پروردگار ! میرے ساتھی ! ارشاد ہوگا کہ آپ نہیں جانتے کہ انھوں نے آپ کے بعد کیا چیزیں ایجاد کرلی تھیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف علي بن زيد بن جدعان
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔