مسند احمد Q20143

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
متعین نہیں
قرطبہ نمبر
20143
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 5، صفحہ 12

اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q20143 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q20143 کو رسالہ 20143 نہ سمجھیں۔

مسند (صحابی کا باب): ومن حديث سمرة بن جندب عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)

وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : على اليد ما أخذت حتى تؤدى

اردو ترجمہ

حضرت سمرہ بن جندب (رض) کی مرویات

اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ایک ہاتھ (دوسرے سے) جو چیز لیتا ہے، وہ اس کے ذمے رہتی ہے یہاں تک کہ (دینے والے کو) واپس ادا کر دے۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔