- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 20141
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 12
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q20141 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q20141 کو رسالہ 20141 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث سمرة بن جندب عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
وعن سمرة ان النبي صلى الله عليه وسلم قال : الصلاة الوسطى صلاة العصر
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب (رض) کی مرویات
حضرت سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا " صلوۃ وسطی " سے نماز عصر مراد ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره رجاله رجال الصحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔