- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 20122
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 10
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q20122 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q20122 کو رسالہ 20122 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): ومن حديث سمرة بن جندب عن النبي صلى الله عليه وسلم(أول مسند الكوفيين)
وعن سمرة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : الميت يعذب بما نيح عليه
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب (رض) کی مرویات
حضرت سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میت کو اس پر ہونے والے نوحے کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔