- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 19018
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 4، صفحہ 340
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q19018 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q19018 کو رسالہ 19018 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): حديث رفاعة بن رافع الزرقي رضي الله تعالى عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي قال قرأت على عبد الرحمن بن مهدي مالك عن نعيم بن عبد الله المجمر عن على بن يحيى الزرقي عن أبيه عن رفاعة بن رافع الزرقي قال : كنا نصلى يوما وراء رسول الله صلى الله عليه وسلم فلما رفع رسول الله صلى الله عليه وسلم رأسه من الركعة وقال سمع الله لمن حمده قال رجل وراءه ربنا لك الحمد حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه فلما انصرف رسول الله صلى الله عليه وسلم قال من المتكلم آنفا قال الرجل أنا يا رسول الله فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم لقد رأيت بضعة وثلاثين ملكا يبتدرونها أيهم يكتبها أولا
اردو ترجمہ
حضرت رفاعہ بن رافع زرقی کی حدیثیں
حضرت رفاعہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی کے پیچھے نماز پڑھ رہے تھے، جب نبی نے رکوع سے سر اٹھایا اور سمع اللہ لمن حمدہ کہا تو پیچھے سے ایک آدمی نے ربنا لک الحمد حمدا کثیرا طیبا مبارکا فیہ نماز سے فارغ ہو کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا یہ کلمات ابھی کس نے کہے، اس آدمی نے عرض کیا یا رسول اللہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میں نے کہے تھے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں نے تیس سے زیادہ فرشتوں کو ایک دوسرے سے آگے بڑھتے ہوئے دیکھا کہ کون ان کا ثواب پہلے لکھتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط البخاري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔