- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 11741
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 76
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q11741 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q11741 کو رسالہ 11741 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبهذا الإسناد أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : ان أدنى أهل الجنة منزلة الذي له ثمانون ألف خادم واثنان وسبعون زوجة وينصب له قبة من لؤلؤ وياقوت وزبرجد كما بين الجابية وصنعاء
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
اور گزشتہ سند ہی سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جنت میں سب سے کم درجہ اس آدمی کا ہوگا جس کے اسی ہزار خادم ہوں گے، بہتر بیویاں ہوں گی اور اس کے لیے موتیوں، یاقوت اور زبرجد کا اتنا بڑا خیمہ لگایا جائے گا جیسے جابیہ اور صنعاء کا درمیانی فاصلہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔