- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 11738
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 75
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q11738 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q11738 کو رسالہ 11738 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبهذا الإسناد انه قال قلت : يا رسول الله أي العباد أفضل درجة عند الله يوم القيامة قال الذاكرون الله كثيرا قال قلت يا رسول الله ومن الغازي في سبيل الله قال لو ضرب بسيفه في الكفار والمشركين حتى ينكسر ويختضب دما لكان الذاكرون الله أفضل منه درجة
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
اور گزشتہ سند ہی سے مروی ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب بندوں میں سے افضل ترین آدمی کون ہوگا ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے لوگ، پھر میں نے پوچھا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! کیا ان کا درجہ مجاہد (رض) سے بھی بڑھ کر ہوگا ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اگر وہ کفار اور مشرکین میں اتنی تلوار چلائے کہ اس کی تلوار ٹوٹ جائے اور وہ خون میں لت پت ہوجائے تب بھی ذکر کرنے والوں کا درجہ ان سے افضل ہی ہوگا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔