- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 11736
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 75
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q11736 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q11736 کو رسالہ 11736 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وعن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : ان المجالس ثلاثة سالم وغانم وشاجب
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مجالس تین طرح کی ہوتی ہیں۔ سالم (گناہوں سے محفوظ) غانم (نیکیوں کا مال غنیمت بننے والی) اور شاجب (بک بک کرنے والی)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔