- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 11257
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 29
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q11257 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q11257 کو رسالہ 11257 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وعن رسول الله صلى الله عليه وسلم انه قال : ما بين مصراعين في الجنة كمسيرة أربعين سنة
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جنت کے دروازے کے دونوں پٹوں (کواڑوں) کے درمیان چالیس سال کی مسافت ہے
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔