مسند احمد Q11248

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
متعین نہیں
قرطبہ نمبر
11248
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 3، صفحہ 28

اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q11248 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q11248 کو رسالہ 11248 نہ سمجھیں۔

مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)

وعن رسول الله صلى الله عليه وسلم انه قال : يأكل التراب كل شيء من الإنسان إلا عجب ذنبه قيل ومثل ما هو يا رسول الله قال مثل حبة خردل منه تنبتون

اردو ترجمہ

حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات

اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ مٹی انسان کی ہر چیز کھا جاتی ہے سوائے ریڑھ کی ہڈی کے، کسی نے پوچھا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ریڑھ کی یہ ہڈی کس چیز کے برابر باقی رہتی ہے ؟ فرمایا رائی کے ایک دانے کے برابر اور اسی سے تم دوبارہ اگ آؤ گے۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

حسن لغيره

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔