- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 10063
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 469
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q10063 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q10063 کو رسالہ 10063 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبإسناده سمعت أبا القاسم يقول : ما منكم من أحد يدخله عمله الجنة قالوا ولا أنت يا رسول الله قال ولا أنا الا أن يتغمدني الله برحمة منه قال بهز وفضل ووضع يده على رأسه
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
گزشتہ سند ہی سے مروی ہے کہ میں نے ابوالقاسم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تم میں سے کسی شخص کو اس کا عمل نجات نہیں دلا سکتا ایک آدمی نے پوچھا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ کو بھی نہیں ؟ فرمایا مجھے بھی نہیں الاّ یہ کہ میرا رب مجھے اپنی مغفرت اور رحمت سے ڈھانپ لے یہ جملہ کہہ کر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنا ہاتھ اپنے سر پر رکھ لیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔