- رسالہ نمبر (معیاری)
- 999
- قرطبہ نمبر
- 999
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 123
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن شعبة حدثني أبو إسحاق عن هانئ بن هانئ عن على رضي الله عنه : ان عمارا استأذن على النبي صلى الله عليه وسلم فقال الطيب المطيب أصحاب السنن ... . ونقل كلمات الأئمة فيه وقول الحافظ في التقريب " مستور "
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عمار (رض) آکر اجازت طلب کرنے لگے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ یہ پاکیزہ ہے اور پاکیزگی کا حامل ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (79٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ هَانِئِ بْنِ هَانِئٍ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ عَمَّارًا اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ الطَّيِّبُ الْمُطَيَّبُ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
رجاله ثقات رجال الشيخين غير هانئ بن هانئ روى له
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔