- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9945
- قرطبہ نمبر
- 9946
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 461
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حسن قال ثنا شيبان عن منصور عن أبي عثمان مولى المغيرة بن شعبة قال سمعت أبا هريرة : ونحن في مسجد الرسول صلى الله عليه وسلم يقول قال محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم أبو القاسم صاحب هذه الحجرة لا تنزع الرحمة إلا من شقي
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے صادق و مصدوق صاحب الحجرۃ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ رحمت اسی شخص کو کھینچتی جاتی ہے جو خود شقی ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔