- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9935
- قرطبہ نمبر
- 9937
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 461
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرحمن قال ثنا شعبة عن موسى بن أبي عثمان قال سمعت أبا يحيى يحدث عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : يغفر للمؤذن مد صوته ويشهد له كل رطب ويابس وشاهد الصلاة يكتب له خمس وعشرون ويكفر عنه ما بينهما
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا موذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے ان کی برکت سے اس کی بخشش کردی جاتی ہے کیونکہ ہر تر اور خشک چیز اس کے حق میں گواہی دیتی ہے اور نماز میں باجماعت شریک ہونے والے کے لیے پچیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور دو نمازوں کے درمیانی وقفے کے لیے کفارہ بنادیا جاتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد جيد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔