- رسالہ نمبر (معیاری)
- 990
- قرطبہ نمبر
- 990
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 122
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبو إسحاق الترمذي ثنا الأشجعي عن سفيان عن عاصم عن زر بن حبيش عن عبيدة السلماني عن على رضي الله عنه قال : كنا نراها الفجر فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم هي صلاة العصر يعنى صلاة الوسطى
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ ہم نماز فجر کو صلوۃ وسطی سمجھتے تھے لیکن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اس سے مراد نماز عصر ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔