- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9822
- قرطبہ نمبر
- 9821
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 450
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبإسناده قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم قال الله عز وجل : إذا أحب العبد لقائي أحببت لقاءه وإذا كره العبد لقائي كرهت لقاءه قال فقيل لأبي هريرة ما منا من أحد إلا وهو يكره الموت ويفظع به قال أبو هريرة انه إذا كان ذلك كشف به
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور ارشاد باری تعالیٰ ہے جب میرا بندہ مجھ سے ملاقات کو پسند کرتا ہے تو میں بھی اس سے ملنا پسند کرتا ہوں اور جب وہ مجھ سے ملنے کو ناپسند کرتا ہے کسی نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے کہا کہ ہم میں سے تو ہر شخص موت کو ناپسند کرتا اور اس سے گھبراتا ہے ؟ انھوں نے فرمایا اس سے مراد وہ وقت ہے جب پردے ہٹا دیئے جائیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔