- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9806
- قرطبہ نمبر
- 9805
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 450
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد قال أنا محمد عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال : دخل رسول الله صلى الله عليه وسلم المسجد فسمع قراءة رجل فقال من هذا قيل عبد الله بن قيس فقال لقد أوتي هذا من مزامير آل داود
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجد میں داخل ہوئے تو ایک آدمی کی تلاوت کی آواز سنی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا یہ کون ہے ؟ لوگوں نے بتایا کہ عبداللہ بن قیس (ابو موسیٰ اشعری) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا انھیں حضرت داؤدعلیہ السلام جیسا سر عطاء کیا گیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔