- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9788
- قرطبہ نمبر
- 9787
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 448
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد بن هارون قال أنا بن أبي ذئب وهاشم بن القاسم عن بن أبي ذئب عن المقبري عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال : في أم القرآن هي أم القرآن وهي السبع المثاني وهي القرآن العظيم
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سورت فاتحہ کے بارے میں فرمایا یہی ام القرآن ہے یہی سبع مثانی اور یہی قرآن عظیم ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔