- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9778
- قرطبہ نمبر
- 9777
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 447
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا الأعمش قال أنا أبو صالح عن أبي هريرة قال جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال : ان فلانا يصلي بالليل فإذا أصبح سرق قال انه سينهاه ما يقول
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے منقول ہے کہ ایک آدمی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ فلاں آدمی رات کو نماز پڑھتا ہے اور دن کو چوری کرتا ہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا عنقریب اس کی نماز و تلاوت اسے اس کام سے روک دے گی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔