- رسالہ نمبر (معیاری)
- 974
- قرطبہ نمبر
- 974
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 120
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا غسان بن الربيع ثنا أبو إسرائيل عن السدي عن عبد خير قال : خرج علينا علي بن أبي طالب رضي الله عنه ونحن في المسجد فقال أين السائل عن الوتر فمن كان منا في ركعة شفع إليها أخرى حتى اجتمعنا إليه فقال ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يوتر في أول الليل ثم أوتر في وسطه ثم أثبت الوتر في هذه الساعة قال وذلك عند طلوع الفجر
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
عبد خیر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے کہ حضرت علی (رض) تشریف لے آئے اور فرمایا کہ وتر کے متلعق سوال کرنے والا کہاں ہے ؟ ہم میں سے جس شخص نے ایک رکعت پڑھ لی تھی، اس نے جلدی سے دوسری رکعت ملائی اور ہم سب حضرت علی (رض) کے پاس اکٹھے ہوگئے، انھوں نے فرمایا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ابتداء رات کے پہلے حصے میں وتر پڑھتے تھے، پھر درمیان والے حصے میں پڑھنے لگے، پھر اس وقت مستقل پڑھنے لگے، اس وقت طلوع فجر ہونے والی تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف أبي إسرائيل
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔